30 دسمبر کو مقامی وقت کے مطابق تقریباً شام بجے گاؤں والوں کو ایک ’سرخ اور گرم‘ کڑا ملا، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ یہ راکٹ کے پرزے ہیں۔
دھات
’نیچر‘ میں چھپنے والے ایک مضمون میں محققین کا کہنا ہے کہ ایک ایسا سپر کنڈکٹنگ مادہ تیار کیا گیا ہے، جو درجہ حرارت اور دباؤ دونوں حالات میں کام کرتا ہے۔