پاکستان پاکستان میں مانع حمل ادویات سے آبادی کم کرنے کا منصوبہ حکام کے مطابق 2030 تک ملک میں آبادی کی شرح کو 2.4 فیصد سے کم کر کے 1.1 فیصد پر لایا جائے گا، تاہم 'ون چائلڈ'پالیسی زیر غور نہیں۔