گذشتہ دو مہینوں کے دوران افغانستان میں سینکڑوں یادگاریں اور کئی آثار قدیمہ کے مقامات طالبان کے کنٹرول میں آنے کے بعد ان کی تباہی کے شدید خدشات ہیں۔
طالبان اور امریکہ کے درمیان قطر میں طے پانے والے امن معاہدے کے تحت امریکی فوجیوں کو یکم مئی تک افغانستان سے نکل جانا ہے، تاہم افغانستان کی جنگ سے متعلق اپنے پہلے بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں انخلا کے لیے ڈیڈ لائن کی پرواہ نہیں ہے۔