کرکٹ انگلینڈ کی ’بیز بال‘ کرکٹ کیا انڈیا میں کارآمد ہو گی؟ انگلینڈ کے سابق سپنر نے ٹاک سپورٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کے پاس ٹیسٹ میچ جیتنے کا پورا موقع ہے۔