پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں انتظامیہ کے مطابق گذشتہ سال قراقرم ہائی وے پر مسافر بس پر حملے کے ماسٹر مائنڈ شاہ فیصل کو ایک آپریشن کے نتیجے میں مار دیا گیا ہے۔
دیامر
چلاس میں سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے ایک مکان پر چھاپے کے دوران پانچ پولیس اہلکاروں اور دو افراد کی ہلاکت کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔