نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤدی نے منگل کو انٹرنیشنل کرکٹ سے مکمل ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ’ناقابل یقین سفر‘ کو کبھی نہیں بھولیں گے۔
انٹرنیشنل کرکٹ
2020 میں قائم ہونے والی سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن (ایس اے سی ایف) نے ملک میں سعودیوں اور تارکین وطن میں اس کھیل کو فروغ دینے کی غرض سے کئی بڑے پروگرام ترتیب دیئے ہیں۔