معیشت سٹیٹ بینک ریمیٹنس سروے کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں: ماہرین معاشی ماہرین کے مطابق سٹیٹ بینک کا یہ سروے معمول کا حصہ ہے، جس کا مقصد ترسلات زر کے معاملات کو بہتر بنانا ہے۔
نئی نسل کے پی میں ’ہر 100 میں سے 11 بچے مزدوری کرنے پر مجبور‘ : سروے یونیسیف کے سروے میں بتایا گیا کہ پانچ سال سے 17 سال کے درمیان 80 لاکھ سے زائد بچوں میں 11 فیصد بچے کام کرتے ہیں۔