سائنس دانوں کا پہلے خیال تھا کہ ماحولیات میں اچانک تبدیلی بحیرہ روم کے ساحلوں پر آباد بستیوں سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا باعث بنی لیکن یہ بستی نہ صرف قائم و دائم رہی بلکہ ترقی کی منازل بھی طے کرتی رہی۔
بحیرہ روم
حکام کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب بحیرہ روم میں حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 40 کے قریب افراد کا تعلق پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے ایک ہی ضلع سے ہے۔