نمائش کی منتظم اور مصورہ شاہینہ رشید کا کہنا ہے کہ ’ہم نے ایک ایسی جگہ بنائی ہے، جس سے یہ تاثرملتا ہے کہ اس وقت غزہ میں صورت حال کیا ہے اور وہاں جنگ کے نتیجے میں کیا ہو رہا ہے۔‘
اس ریس میں 80 مقامی بائیک ریسرز شامل ہیں۔ بائیکس کا ٹریک 25 کلومیٹر پر مشتمل ہے جو ریت کے ٹیلوں اور ناہموار سطح سے گزرتا ہوا ایک چیلنجنگ ٹریک ہے۔