عرب نیوز

مہمند ڈیم کی تعمیر: اسلامی ترقیاتی بینک کے ساتھ 18 کروڑ ڈالر کا معاہدہ

چیئرمین اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر نے کہا ہے کہ پاکستان ان کے بینک سے قرض لینے والا دوسرا بڑا ملک ہے اور دونوں کے درمیان مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے 18 کروڑ ڈالر کی فراہمی کا معاہدہ طے پایا ہے۔