پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیاست کو خیر باد کہہ رہے ہیں اور اب اپنا وقت تحریر اور تدریس پر صرف کریں گے۔
شفقت محمود
ملک میں موسم سرما کے آغاز اور کرونا کیسز میں ہوشربا اضافے کے بعد حکومت نے 26 نومبر کو تمام سکولوں اور کالجوں کو بند رکھنے کا حکم دیا تھا جب کہ سردیوں کی تعطیلات سے قبل 24 دسمبر تک آن لائن کلاسز کا اہتمام کیا گیا تھا۔