خواتین موٹروے ریپ کیس: تین برس بعد بھی سزاؤں پر عمل درآمد نہ ہوا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ ’پھانسی کی سزا پر عمل درآمد ایک لمبا عمل ہے، جس میں اپیل کا عمل طویل ہوتا ہے۔‘
پاکستان موٹر وے ریپ کیس:متاثرہ خاتون نے ملزمان کو شناخت کرلیا کیمپ جیل لاہور میں کروائی گئی شناخت پریڈ میں دونوں ملزمان کو متاثرہ خاتون کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔