انڈین فوج کے سربراہ جنرل اپندر دویدی نے پیر کو کہا ہے کہ انڈیا موسم سرما کے دوران شمالی سرحد پر اپنی فوج کم نہیں کرے گا۔
بھارت چین سرحدی تنازع
لانگ ریڈ
سرحدیں طویل مدت سے جنگوں، معاہدوں اور تنازعات کا باعث چلی آتی ہیں۔ اگرچہ بیشتر فائرنگ سے بچی ہوئی ہیں لیکن کئی بین الاقوامی سرحدوں کے ارد گرد امن کی صورت حال تشویش ناک ہے۔