سیاست مخصوص نشستوں پر عدالتی حکم، نظرثانی کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہو گا: خواجہ آصف ن لیگ کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیر کو پارلیمنٹ میں فیصلہ ہو گا کہ حکومت سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کرے گی یا نہیں۔