کرونا وائرس کی وجہ سے پابندیوں کے باعث عوام افطاری کے بعد سر شام گھر پر قید ہوجاتے ہیں، ایسے میں ان کا زیادہ تر وقت ٹی وی دیکھنے یا موبائل پر گزرتا ہے۔
ایس او پیز
صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا، سپیکر قومی اسمبلی اور دیگر شرکا کی پشاور میں ایک تقریب میں فیس ماسک کے بغیر شرکت اور کرونا ایس او پیز نظر انداز کرنے پر سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔