مستقبل میں مصنوعی ذہانت کے ٹولز نوبیل انعام جیت سکتے ہیں۔ تب انسانوں کو اپنے لیے الگ کیٹگری میں انعام کی ضرورت پڑے گی۔
فزکس
اس مادے میں باقی دھاتوں کے معمول کے برخلاف برقی چارج الیکٹرانز میں نہیں بلکہ کوپر پیئرز میں موجود ہوتا ہے، جو لہروں کی طرح ہوتے ہیں۔