دنیا آغا خان چہارم کے انتقال پر تعزیت کے لیے صدر زرداری کا دورہ پرتگال صدر آصف علی زرداری اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا شہزادہ کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر تعزیت کے لیے پیر کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن پہنچے ہیں۔