\

کان کنی

ایشیا

افغانستان: بدھ مت آثار کے نیچے دفن تانبے کی کان پر کام شروع

افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے صوبہ لوگر میں زیر زمین موجود بدھ مذہب کے قدیم آثار کے نیچے دریافت ہونے والی میس عینک تانبے کی کان پر کام کا آغاز کر دیا ہے، جسے ماضی میں افغان حکومتوں نے ’ملک کی تقدیر بدلنے والا منصوبہ‘ قرار دیا ہے۔