مانچسٹر یونائیٹڈ کو امید ہے کہ یہ نیا گراؤنڈ پانچ سال میں مکمل ہو جائے گا، جسے اس کے شریک مالک جم ریٹ کلف نے ’دنیا کا سب سے عظیم فٹ بال گراؤنڈ‘ قرار دیا ہے۔
مانچسٹر یونائیٹڈ
رونالڈو نے اپنے کلب مینیجر کے بارے میں تلخی سے کہا ’میں ان کی کوئی عزت نہیں کرتا کیوں کہ وہ میری عزت نہیں کرتے۔‘