ٹیکنالوجی انڈیا میں فائیو جی سروس کا آغاز ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کی مخصوص شہروں میں لانچنگ کے بعد اسے اگلے دو سالوں میں پورے ملک میں پھیلا دیا جائے گا۔
ٹیکنالوجی آئی فون 12 میں فائیو جی ہو گا مگر قیمت کتنی؟ ایپل تیز رفتار نیٹ ورک پر کام کرنے والے چار نئے آئی فونز متعارف کروا کے فائیو جی انقلاب کا حصہ بن گئی۔