پاکستان کم لاگت مکانات کی تعمیر کے منصوبے جلد مکمل کیے جائیں: وزیراعظم وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ہاؤسنگ منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے نجی شعبے سے اشتراک کیا جائے۔