پاکستان پشاور: ہسپتال کے واش روم سے خاتون کی لاش ملنے کے واقعے کی تفتیش ایس ایچ او ابراہیم خان کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد طے کیا جائے گا کہ آیا ’ایف آئی آر درج ہونی چاہیے یا کیس یہیں ختم کیا جائے۔‘