ایشیا باسمتی چاول کا گرتا معیار لیکن پاکستان، انڈیا کے ملکیت کے دعوے ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر باسمتی کی مانگ اگلے چند سالوں میں دگنی ہو سکتی ہے تاہم کسان اور چاول کے ماہرین کہتے ہیں کہ یہ منفرد نسل ناپید ہونے کے قریب ہے۔