پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وزیراعظم کے فیصلے کے برعکس کمی عدالت میں چیلنج وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ نظر انداز کرتے ہوئے وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں چار روپے 74 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت تین روپے 86 پیسے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔