مجھے ٹی وی پر یہ ڈراما ایک تازہ ہوا کے جھونکے کی مانند لگا کہ پاکستانی ڈرامے شادی طلاق دوسری شادی سے ہٹ کر بھی موضوعات پر کام کر رہے ہیں۔
صحافیوں کے حقوق
اشتہار میں جن نکات کی نشاندہی کی گئی ہے ان کے مطابق پی ایم ڈی اے کا مجوزہ قانون سینسرشپ کے ذریعے میڈیا میں موجود تنقیدی آوازوں کو دبانے کے مقصد سے لایا جا رہا ہے۔