پاکستان خضدار حملے میں ’بزدلی‘ دکھانے پر 15 لیویز اہلکار برطرف: حکام ڈی سی خضدار کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے عسکریت پسندوں کا مقابلہ نہ کرنے والے ان لیویز اہلکاروں کی سروسز ختم کر دی ہیں۔
پاکستان کچھی میں زمینوں کے تنازعے پر مسلح افراد کا کسانوں پر حملہ مسلح افراد کو ایک شخص نے کھیتوں پر کام کرنے والے کسانوں پر فائرنگ کرنے کی ہدایت کی اور انہوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی