پاکستان مچھ واقعے کے بعد بے یقینی: ’کان کے اندر بھی موت اور باہر بھی‘ رواں ماہ کے آغاز میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیشتری کے مقام پر دس کان کنوں کے قتل کے بعد مزدور خوفزدہ ہیں اور بیشتر علاقہ چھوڑ کر جاچکے ہیں۔