سندھ کے ضلع میر پور خاص کی پولیس نے جمعرات کو بتایا ہے کہ عمر کوٹ میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں ملوث نامزد ملزم ’پولیس مقابلے‘ میں مارا گیا۔
توہین آمیز مواد
روبی بیگم غیر مسلموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے اکثر’کفار‘کی جارحانہ اصطلاح استعمال کرتی تھیں۔ انہوں نے 2014 میں لکھا کہ’میرے مگ پر ہر طرف کفار کے ہونٹ لگے ہوئے ہیں۔ اسے دوبارہ استعمال کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔‘