امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے ایرانی اور علاقائی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے جمعے کو شام میں موجود اپنے فوجی کمانڈروں اور اہلکاروں کا انخلا شروع کر دیا ہے۔
پاسداران انقلاب
محمد رضا زاہدی ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سب سے سینیئر کمانڈروں میں سے ایک تھے۔