ماہرین کے مطابق اس پراسرار مقبرے کے مالک کا نام تاحال طے نہیں کیا جا سکا، لیکن یہ یقیناً ان بادشاہوں میں سے ایک کا ہے، جنہوں نے مصر پر حکومت کی تھی۔
ماہرین آثار قدیمہ
مصری تاریخ کے ماہرین اندرونی کمروں کی صفائی اور اہرام کو اندر سے مضبوط کر رہے ہیں تاکہ اسے مزید گرنے سے بچایا جا سکے۔