لمز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر زبیر خالد کہتے ہیں کہ کہ ان کے بنائے گئے پروجیکٹ کلائمیٹ ایمیولیٹر سے پاکستان کو بھی فائدہ ہوگا، خصوصاً سیلاب کی پیش گوئی جلد اور بہتر طریقے سے کی جا سکے گی۔
لمز
لمز میں دورے کے دوران آرمی چیف سے طلبہ کی جانب سے کیے جانے والے سوالات اور ان کے جوابات سے متعلق بحث سوشل میڈیا پر بھی دو دن سے جاری ہے۔