مقامی کمیونٹی سنٹر میں اسریٰ کے دوستوں اور امام احمد الامین نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ان کی ڈیڈ باڈی مل چکی ہے، تاہم سرکاری ذرائع سے اس حوالے سے کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔
قرآن
کچھ تماشائیوں نے سلوان مومیکا پر پتھر پھینکے اور جائے وقوع سے حاصل ہونے والی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص پولیس کی کار کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے جو سلوان مومیکا کو اس مقام سے لے جا رہی تھی۔