گلگت بلتستان میں سکردو کے قریب سدپارہ ماؤنٹینیرنگ سکول کھولا گیا ہے جہاں 30 سے 35 کوہ پیما تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
علی سدپارہ
56 سال ایک ڈھلتی عمر لیکن علی رضا کو دیکھ کر نہیں لگتا تھا کہ وہ اب مہم جوئی ترک کریں گے۔ وہ برفانی بلندیوں اور گلیشیئرز سے خائف ہوں گے اور بقیہ زندگی یونہی ہماری طرح حالات کے رحم و کرم پر گزاریں گے۔