سکیورٹی، صحت اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کے حوالے سے ’انٹرنیشنل ایس او ایس‘ کی نئی تحقیق میں پاکستان سمیت دنیا کے ان ممالک کا انکشاف کیا گیا ہے، جہاں کا سفر 2025 میں خطرناک ہو سکتا ہے۔
ہر قاتلانہ حملے کو غیر نصابی سرگرمیوں کے رجسٹر میں درج کر کے کھاتا بند کر دیا جاتا ہے۔ نہ جانے تمام غیرت مند گولیاں مزاحمتی صحافیوں کی سمت ہی کیوں چلی آتی ہیں؟