پاکستان تحریک انصاف کے کئی حمایتی خیبر پختونخوا اسمنلی کے فلور پر منع کرنے کے باوجود تصاویر اور ویڈیوز بناتے رہے۔
اراکین اسمبلی
پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت علی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کے بھائی اور بھتیجے سمیت چار افراد جان سے چلے گئے ہیں جبکہ ملک لیاقت کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔