افریقہ نائیجیریا: آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے پیٹرول لوٹنے والے 70 افراد جان سے گئے ایک حکومتی بیان میں کہا گیا کہ ’لوگوں کا ایک بڑا ہجوم پیٹرول نکالنے کے لیے جمع ہوا، جب اچانک ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، جس نے پاس کھڑے دوسرے ٹینکر کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔‘