بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کی تحصیل کان مہترزئی میں واقع گاؤں سرہ خولہ میں اگرچہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وقت نہیں گزارا تاہم یہ گاؤں ان کے والد اور دادا کا مسکن رہا ہے، جہاں کے مکین بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔
ژوب کی مرکزی مسجد کے خطیب، سیاسی و مذہبی جماعتوں اور انجمن تاجران نے شہر کے سیاحتی و تفریحی مقام میں ’غیر قانونی اور غیر اخلاقی‘ سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔