منصوبے کے سربراہ خالد محمود شیخ کے مطابق 21 لاکھ میں سے اب تک چھ لاکھ مکان تعمیر ہو چکے ہیں اور گھروں کی تعمیر کے لیے لوگوں کو تین لاکھ روپے اقساط میں دیے جاتے ہیں۔
مکانات
شہروں میں رہائش کے اخراجات مسلسل بڑھ رہے ہیں لیکن سندھ کے شہر حیدرآباد کا ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں گھر کا ماہانہ کرایہ نہ ہونے کے برابر ہے۔