فٹنس شیپ ویئر لباس کی مقبولیت، مگر یہ جسم کے لیے ’خطرناک‘ ہے شیپ ویئر اور دوسرے چست لباس فیشن کا حصہ بن گئے مگر کیا ان کی مقبولیت صحت کے بحران کو جنم دے سکتی ہے؟