پاکستان پاکستان کی آئی ٹی صنعت کو سعودی سرمایہ کاری کی توقع پاکستان کی وفاقی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہنا تھا کہ ریاض میں منعقد ہونے والی LEAP 2025 انتہائی پیداواری ثابت ہو گی اور ملک کی برآمدات اور آئی ٹی کی صنعت کی ترقی کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند رہے گی۔