ایشیا سیاحوں نے 2023 میں سعودی عرب میں 40 ارب ڈالر خرچے سعودی عرب اقوام متحدہ کی ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی فہرست میں 2019 کے مقابلے میں 2023 میں بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد میں اضافے کی شرح کے حوالے سے سرفہرست رہا ہے۔