اسد عباس کے مطابق اپنے پروفیشنل کیرئیر کے دوران انہوں نے جو کچھ کمایا تھا گردے فیل ہو جانے کے بعد ان کے علاج اور ناکام ٹرانسپلانٹ پر خرچ ہو چکا ہے۔ اب وہ علاج کے ساتھ ساتھ اپنے بیوی بچوں کے اخراجات پورے کرنے سے بھی قاصر ہیں۔
حکومتی امداد
اقوام متحدہ نے پیر کو دنیا پر زور دیا کہ وہ طالبان کی اقتدار میں واپسی کے ایک سال بعد، دیگر بین الاقوامی بحرانوں کے باوجود افغان خواتین اور بچوں کی حالت زار کو نہ بھولے۔