دنیا پاناما پیپرز سکینڈل کے مرکزی ملزم عدالت سے بری جج نے فیصلہ سنایا کہ استغاثہ یہ ثابت نہیں کرسکا کہ لا فرم موزیک فونسیکا برازیل سے ناجائز فنڈز کو مینیج کرتی ہے یا انہیں چھپانے کی کوشش کرتی ہے۔