ٹیکنالوجی چاند پر جانے والے چینی مشن پر خفیہ روور بھیجے جانے کا تصاویر کی مدد سے انکشاف تصاویر سے لینڈر کے سائیڈ پر پہیوں والی سرمئی رنگ کی چھوٹی سی چیز کا انکشاف ہوا ہے۔
چاند پر جانے کی دوڑ میں نئے کھلاڑی شامل ٹیکنالوجی میں حالیہ پیش رفت نے خلائی مشنوں پر آنے والی لاگت کم کر دی ہے جس کے بعد متعدد سرکاری اور نجی شعبوں کے لیے چاند کا راستہ کھول دیا ہے۔