سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا کہ پاکستان غیر ملکی زرمبادلہ کے خلا کو پورا کرنے کے لیے اگلے مالی سال تک مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے چار ارب ڈالر حاصل کرنا چاہتا ہے۔
مالی بحران
لبنان میں جاری توانائی کے بحران کے پیش نظر 31 سالہ مکینک احمد الصفدی نے اپنی گاڑی شمسی توانائی پر منتقل کر دی جس سے انہیں ماہانہ لاکھوں لبنانی پاؤنڈز کی بچت ہوتی ہے۔