آئینی اصلاحاتی کمیشن کے سربراہ علی ریاض نے کہا کہ اس کا مقصد ایک ایسا آئین تیار کرنا ہے، جو بنگلہ دیشیوں کی ’امنگوں کی عکاسی کرتا ہو۔‘
آئینی اصلاحات
حکومت نے از خود نوٹس پر قانون سازی کی ہے، لیکن یہ قانون ہے کیا اور حکومت اسے تبدیل کرنے کی کوشش کیوں کر رہی ہے؟