امریکہ کی نجی خلائی کمپنی بلیو اوریجن نے پیر کو کاؤنٹ ڈاؤن کے دوران ’کچھ تکنیکی مسائل‘ کی وجہ سے نیو گلین راکٹ کی زمین کے مدار کی طرف لانچ مؤخر کر دیا۔
خلائی راکٹ
برطانیہ کا اپنی زمین سے پہلی بار زمین کے مدار میں راکٹ بھیجنے کا تاریخی تجربہ ناکامی سے دوچار ہو گیا۔