طالب حسین اور عارف حسین نے یہ کھیل انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھ کر سیکھا اور اب وہ ’پاک پارکور‘ کے نام سے اپنی اکیڈمی میں اس کھیل کو باقاعدہ طور پر لوگوں کو بھی سکھا رہے ہیں۔
ہزارہ برادری
25 سالہ زینب گذشتہ جمعے کو کابل میں اس وقت ہلاک ہو گئی تھیں جب ایک چیک پوسٹ پر طالبان جنگجو نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی۔