بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کا حجم رواں مالی سال کے 44 کھرب 80 ارب 70 کروڑ روپے کے مقابلے میں 20.3 فیصد اضافے کے ساتھ 53 کھرب 92 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔
خسارہ
ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اورنج لائن ٹرین کے جنرل مینیجر کے مطابق کرونا کی وبا کے دوران ٹرین کا ماہانہ خسارہ 45 کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا، جسے کم کرنے کے لیے مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔