میری کہانی باجوڑ دھماکہ: سات بہنوں کا بھائی ابوذر بھی نشانہ بن گیا ابوزر کے والد جاوید خان نے انڈپینڈنٹ اردو کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں اپنی درد بھری کہانی سنائی کہ جب اسے خودکش حملہ کی خبر ملی تو ان پر کیا گزری۔
خواتین باجوڑ: انضمام کے بعد ایک نکاح رجسٹرار نے اپنا کام کیوں چھوڑا؟ خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد باجوڑ میں نکاح رجسٹرار اس کام سے کنارہ کش ہو رہے ہیں۔